پاکستان کے معاشرے میں صنفی مخالف مسائل

 مردوں کا خواتین کو چھیڑنے کا تو سب نے سنا ہے اور یہ ایک بدترین عمل ہے کہ کسی کی ماں بہن کی طرف نظر اٹھائی جاۓ یا چھیڑا جاۓ.

Boys starring at girls in burqa(copyright image tribune.pk)


لیکن خواتین کی جانب سے مرد حضرات اور پاکدامن نوجوانوں کو چھیڑنے کا کوئی ذکر نہیں کرتا، شاید کوئی کہے کہ یہ عجیب بات ہے ہم نے تو کبھی نہیں سنا کہ ایک خاتون کسی مرد کو چھیڑے.
غلیظ اور بھاری میک اپ،



تنگ اور نیم عریان لباس،
زرق برق اسٹائلش حجاب سے جھانکتی ہوئی پرکشش آنکھیں ۔
۔چست اور بھڑکیلے رنگوں والے عبایا ملبوس کرکے
توجہ طلب کرنے کی مسلسل کوشش،
اور مردوں کی اس فطری صفت کو جانے یا انجانے میں بھڑکانے کا عمل....؟
کیا ایک نوجوان کو چھیڑنے کے مترادف نہیں؟؟


یہ درست ہے کہ دین نے مرد حضرات کو اپنی آنکھیں جھکائے رکھنے کا حکم دیا ہے لیکن دوسری طرف یہ بھی کہا گیا ہے کہ خواتین اپنی زینت کو نامحرم سے چھپائیں....

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں